جشن غدیر کی تاریخ کب منائی جاتی ہے
18 ذوالحجہ
دعوت ذو العشیرہ کا کیا مطلب ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اپنے قریبی رشتہ داروں کو اسلام کی دعوت دینے کا موقع
اللہ تعالیٰ نے کون سی سورۃ کی ابتدائی آیات نازل فرمائیں
سورۃ برات
hadees e ghadeer
من كنت مولا فهاذا على مولا
غدیر کا واقعہ کہاں پیش آیا
غدیر خم کے مقام پر
دعوت ذو العشیرہ میں کس نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کو سب سے پہلے قبول کیا
حضرت علی علیہ السلام
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کو کس پیغام کے ساتھ بھیجا تھا
مشرکین کے معاہدہ کی منسوخی کا اعلان کرنے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدیر خم کے مقام پر کیا سوال کیا
کیا میں مومنین پر اس سے زیادہ حق نہیں رکھتا کہ جو وہ خود پر رکھتے ہیں
غدیر خم کے خطبہ کے دوران رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس سورہ کی آیت نازل ہونے کا اعلان کیا
سورۃ المائدہ، آیت 3
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعوت ذو العشیرہ کے موقع پر کیا کھانا تیار کرایا
گوشت اور دودھ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کو کیا حکم دیا
حضرت علی کو بلایا اور فرمایا کہ آپ میری ناقہ علما پر سوار ہو جائیں اور ابو بکر سے جاملیں اور اُن سے سورۃ برات کی آیات لے لیں
آیت تکمیل دین
ٱلۡيَوۡمَ أَكۡمَلۡتُ لَكُمۡ دِينَكُمۡ وَأَتۡمَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ نِعۡمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ ٱلۡإِسۡلَٰمَ دِينٗاۚ
غدیر خم کے خطبہ کے بعد کون سی وحی نازل ہوئی جس میں دین کی تکمیل اور نعمت کی اتمام کا اعلان کیا گیا
سورۃ المائدہ، آیت 3
دعوت ذو العشیرہ کے بعد حضرت علی علیہ السلام نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کیسے کی
اپنے آپ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وقف کر دیا اور ان کی حفاظت کی
جبریل امین نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا پیغام دیا
اللہ تحفہ درود و سلام کے بعد فرما رہا ہے کہ آپ کی طرف سے یہ پیغام آپ پہنچا ئیں یا وہ مرد پہنچائے جو آپ میں سے ہو
آیت بلغ سنائں
يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِين
[ المائدة: 67]
حارث بن نعمان نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا سوال کیا؟
جواب: کیا یہ تقرر آپ کی جانب سے ہے یا خدا کی جانب سے
دعوت ذو العشیرہ کے موقع پر حضرت علی علیہ السلام کی قسم کھانے کے بعد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا کہا
"یہ میرا بھائی، میرا وصی اور میرا جانشین ہے، تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی کے بارے میں کیا فرمایا جب انہیں سورہ برات کی آیات کے ساتھ بھیجا
جب کہ علی مجھ سے ہے، لہذا میری طرف سے صرف علی ہی یہ پیغام پہنچا سکتا ہے
اجلس فأنت أخی و وزيری و وصيّی و وارثی و خليفتی من بعد کے معنی
بیٹھ جائیں آپ ہی میرے بھائ اور میرے وزیر اور میرے وصی اور میرے بعد میرے جانشین ہیں