A
B
C
D
E
100

ڈاکٹر عبدالسلام  نے کس سائنس کے میدان میں نوبل پرائز حاصل کیا؟

فزکس

100

آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کتنی عمر میں دعویٰ نبوت کیا؟

40  برس کی عمر میں۔

100

قرآن کریم کتنے عرصہ میں نازل ہوا؟

تقریباً 23 سال میں۔


100

قران کریم میں بیان ہونے والے کوئی تین پھلوں کے نام بتائیں۔


انار، انگور، انجیر، کیلا، زیتون، کھجور۔

100

سنت کسے کہتے ہیں؟

آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا طریق عمل۔


200

آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دادا، والد ماجد اور والدہ ماجدہ کے نام کیا ہیں؟

دادا کا نام حضرت عبدالمطلب والد کا نام حضرت عبداللہ اور والدہ کا نام حضرت آمنہ بنت وہب۔

200

دوسری جنگ عظیم کس سال میں ختم ہوئی؟

1945

200

عشرہ مبشرہ سے کیا مراد ہے؟


آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دس جاں نثار صحابہ جن کو آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان کی زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی تھی۔

200

کس صحابی اور کس صحابیہ سے سب سے زیادہ احادیث مروی ہیں؟

حضرت ابوہریرہ اور حضرت عائشہ سے۔

200

آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت عیسی علیہ السلام کی کتنی عمر بیان فرمائی ہے؟

120 سال

300

جاپان کا دارالحکومت کیا ہے؟


ٹوکیو
300

پہلے دن کتنے احباب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی اور سب سے پہلے بیعت کرنے والے کون تھے؟

پہلے دن 40 افراد نے بیعت کی اور حضرت حکیم مولانا نور الدین صاحب نے سب سے پہلے بیعت کی.

300

کوئی تین قرآنی دعائیں بتائیں۔


تین قرآنی دعائیں

300

جنت البقیع سے کیا مراد ہے؟


مدینہ کے ایک مشہور قبرستان کا نام ہے جس میں ازواج مطہرات، کبار صحابہ اور خاندان نبوت کے افراد مدفون ہیں

300

جماعت احمدیہ کا نام جماعت احمدیہ کب رکھا گیا؟

مارچ 1901 میں مردم شماری کے موقع پر۔

400

حضرت خلیفۃ المسیح الاول کے والد محترم اور والدہ محترمہ کا نام بتائیں۔


والد محترم کا نام حافظ غلام رسول صاحب اور والدہ کا نام نور بخت صاحبہ تھا۔

400

خلافت رابعہ کا انتخاب کب اور کہاں ہوا؟


10 جون 1982 کو نماز ظہر کے بعد مسجد مبارک ربوہ میں ہوا۔

400

خلافت ثانیہ کا اغاز اور اختتام کس سال میں ہوا؟

آغاز 1914 میں اور اختتام 1965 میں ہوا۔

400

حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا دوسرا وطن کس جگہ کو قرار دیا؟

لاہور کو

400

کس عورت نے سب سے پہلے نوبل پرائز جیتا؟


میری سڈوسکا کیوری

500

امریکہ کے کوئی بھی پانچ صدران کے نام بتائیں۔

درست جواب

500

پانچ بنیادی اخلاق بتائیں۔


سچ کی عادت، نرم زبان کا استعمال، وسعت حوصلہ، دوسروں کی تکلیف کا احساس اور اسے دور کرنا، مضبوط عزم و ہمت۔

500

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟ نیز اپ کے والد ماجد اور والدہ ماجدہ کا نام بتائیں۔

آپ 15 ستمبر 1950 کو ربوہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد کا نام حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب اور والدہ ماجدہ کا نام محترمہ صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔

500

خدام الاحمدیہ کے رومال کا نمونہ کب اور کس نے مقرر فرمایا؟

مرکزی سالانہ اجتماع کے موقع پر 5 اکتوبر 1972 کو حضرت خلیفۃ المسیح الثالث نے۔

500

ضیاء الحق کی ہلاکت کب اور کیسے ہوئی؟

1988 میں ہوائی جہاز کے تباہ ہونے سے۔

M
e
n
u