Guess the Surah by hints
Sunnah of Prophet
Subha Shaam k azkar
Sahaba / Sahabiat
tell the duas of these prophets
100

30 para

نعمتوں کا سوال کیا جائے گا

کثرت کی خواہش نے غافل کر دیا



Surah Takasur

100

پانی پینے کی سنتیں بتائیں

پانی بیٹھ کر پییں 

دیکھ کر پییں

 سیدھے ہاتھ سے پییں

 تین گھونٹ میں پییں

 پانی پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھیں

 پانی پینے کے بعد الحمدللہ پڑھیں

100

کس دعا کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت یہ کہے تو میں اس بات کا ضامن ہوں کہ اس کا ہاتھ پکڑے رکھوں گا یہاں تک کہ اسے جنت میں داخل کر دوں گا

رضيت بالله ربا وبالاسلام دينا وبمحمد نبيا

100

حضرت عائشہ کی والدہ کا نام بتائیں

حضرت ام رومان

100

Hazrat Adam

ربنا ظلمنا انفسنا وان لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين

200

رسول صلی اللہ علیہ وسلم وتراور عید کی نماز میں یہ سورت پڑھتے تھے

ابراہیم اور موسی کے صحیفوں کا ذکر

اخرت بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے

Surah Aala

200

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی نعمت ملتی تھی تو کیا پڑھتے تھےاور جب کوئی ناپسندیدہ چیز ہوتی تھی تو کیا پڑھتے تھے

الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات

الحمدللہ علی کل حال

200

کس دعا کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ کہے تو اسے اولاد اسماعیل میں سے ایک غلام ازاد کرنے کا ثواب ہوگا اور اس کے لیے 10 نیکیاں لکھی جائیں گی اس سے 10 غلطیاں مٹائی جائیں گی اس کے 10 درجات بلند کیے جائیں گے اور شام تک کے لیے شیطان سے حفاظت میں رہے گا

لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير

200

نجاشی کے سامنے حضرت جعفر نے کس سورت کی تلاوت کی تھی

سورہ مریم

200

Hazrat Ayyub

رب اني مسني الضر وانت ارحم الراحمين

300

سورۃ کے شروع میں بہت ساری قسمیں

قوم ثمود کا واقعہ

سورج

Surah Shams

300

جمعہ کے دن کی سنتیں بتائیں any 3

غسل کرنا 

سورہ کہف پڑھنا 

بہت زیادہ درود پڑھنا

خطبہ جمعہ سننا


300

کس دعا کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روز قیامت اس سے افضل عمل کوئی نہ لائے گا مگر وہ جس نے اس جیسے کلمات کہے یا اس سے زیادہ کہے

 دعا بھی بتائیں اور کتنی دفعہ پڑھنا چاہیے یہ بھی بتائیں

سبحان الله وبحمده

 سومرتبه

300

حضرت عمر کے بہنوئی کا نام بتائیں جن کے گھر حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے گئے تھے

حضرت سعید بن زید

300

Hazrat Asia

رب ابن لي عندك بيتا في الجنه

400

 ابن ام مکتوم

قیامت کے دن ادمی اپنے ماں باپ بھائی سے دور بھاگے گا

30 para

Surah Abas

400

کوئی پانچ چیزیں بتائیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے

ایت الکرسی 

سورہ بقرہ کی اخری دو ایات 

33 بار سبحان اللہ 33 بار الحمدللہ 34 بار اللہ اکبر

اللهم باسمك اموت واحيا

باسمك ربي وضعت جنبي وبك ارفعه فإن امسكت نفسي فارحمها وان ارسلتها فاحفظها بما تحفظ به عبادك الصالحين

اللهم قني عذابك يوم تبعث عبادك

400

دعا کو مکمل کریں

اصبحنا واصبح الملك لله والحمد لله لا اله الا الله وحده لا شريك له--------------

اصبحنا واصبح الملك لله والحمد لله لا اله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير رب اسالك خير ما في هذا اليوم وخير ما بعده واعوذ بك من شر ما في هذا اليوم وشر ما بعده رب اعوذ بك من الكسل وسوء الكبر رب اعوذ بك من عذاب في النار وعذاب في القبر

400

کس صحابی کو حواری رسول کہا جاتا ہے

حضرت زبیر بن عوام

400

Hazrat Sulaiman

رب اوزعني ان اشكر نعمتك التي انعمت علي وعلى والدي وان اعمل صالحا ترضاه وادخلني برحمتك في عبادك الصالحين

500

ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیے ہلاکت

 علیین اور سجین کا ذکر

تیسواں پارہ

Surah Mutaffifeen

500

عید الفطر  کی  پانچ سنتیں بتائیں

غسل کرنا

طاق عدد میں گھر سے نکلنے سے پہلے کھجوریں کھانا

اچھے کپڑے پہننا 

عید گاہ کی طرف جاتے وقت تکبیریں پڑھنا

گھر واپس اتے وقت اسی راستے سے واپس نہ انا جس راستے سے گئے تھے بلکہ دوسرے راستے سے انا

500

یہ کون سی دعا کا ترجمہ ہے

 اے اللہ اسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے چھپے اور کھلے کے جاننے والے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہر چیز کا رب اور اس کا مالک ہے میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے اور اس کے شرک کے شر سے اور یہ کہ میں اپنی جان کے خلاف کوئی برائی کروں یا اس کو کسی مسلمان کی طرف کھینچ کر لے جاؤں

اللهم فاطر السماوات والارض عالم الغيب والشهاده لا اله الا انت رب كل شيء ومليكه اعوذ بك من شر نفسي ومن شر الشيطان والشرك وان اقترف على نفسي سوءا او اجره الى مسلم

500

کون سے صحابی حلال اور حرام کے بارے میں سب سے زیادہ جاننے والے تھے

حضرت معاذ بن جبل

500

Hazrat Yusuf

فاطر السماوات والارض انت ولي في الدنيا والاخره توفني مسلما والحقني بالصالحين

M
e
n
u