غزوہ تبوک میں کون سے تین صحابہ پیچھے رہ گئے تھے حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو جنگ میں شریک ہونے کا حکم دیا تھا؟
Ka'ab ibn Malik, Mararah ibn Rabi, awr Hilal ibn Umayyah.
خدیجہ (رض) کی بہن کون تھی؟
Hala binte Khuwailid
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے کیا دعا پڑھی؟
Hasbunallahu Wa ni'mal wakeel
قران کریم کی کوئی چھ سورتوں کے نام بتائیں جو انبیاء کے نام پر ہیں?
Surah Ibrahim, Surah Muhammad, Surah Hud, Surah Yunus, Surah Yusuf, Surah Nuh.
غسیل الملائکہ کا لقب کس کو دیا گیا؟
Hazrat Hanzala ibn Abi Amir
حضرت ابوبکر صدیق نے تدوین قران کی ذمہ داری کس کو سونپی؟
Zaid ibn Thabit
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجیت میں سب سے کم عرصہ کون سی بیوی رہین؟
Hazrat Zainab Binte Khuzaima
جب سلیمان (ع) کا مقابلہ چیونٹیوں کے لشکر سے ہوا تو ان کے درمیان کی گفتگو سن کر انہوں نے کیا دعا کی؟
رَبِّ أَوْزِعْنِىٓ أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ ٱلَّتِىٓ أَنْعَمْتَ عَلَىَّ وَعَلَىٰ وَٰلِدَىَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَـٰلِحًۭا تَرْضَىٰهُ وَأَدْخِلْنِى بِرَحْمَتِكَ فِى عِبَادِكَ ٱلصَّـٰلِحِينَ.
یہ ایت کون سی سورت سے لی گئی ہے اور اس کی اگلی ایت پڑھ کے سنائیں؟
فَمَالِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ
Surah Ma'arij
عَنِ ٱلْيَمِينِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِينَ
کون سی جنگ میں سب سے زیادہ حافظ شہید ہوئے؟
Battle of Yamamah
اسلام کے لیے تلوار چلانے والے پہلے صحابی کون تھے؟
Zubair ibn Awwam
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
2210 Hadiths.
یہ دعا کہاں مذکور ہے؟
ربي اشرح لي صدري ويسر لي امري واحلل عقده من لساني يفقه قولي
Surah Taha
"لِّسَعْيِهَا رَاضِيَةٌۭ" کا ترجمہ بتاءین؟
ان کی کوشش سے خوش ہوں گے.
کون سا صحابی اسلام لانے سے پہلے یہودیوں کا امام تھا؟
Abdullah ibn Salaam
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی کتنی بیویاں تھیں اور ان کی بیویوں کے نام کیا تھے؟
اسماء، ام رومان، حبیبہ، قتیلہ.
وہ کون سی صحابیہ ہیں جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ بوتل میں ڈال کر محفوظ کیا؟
Umme Sulaim bint Milhan
یہ دعا قرآن میں کہاں مذکور ہے؟
لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين.
Surah Ambiya
قران کی سورہ احزاب میں حضرت زید بن حارثہ کا ذکر کس وجہ سے ایا ہے؟
اللہ تعالیٰ مومنوں کو بتانا چاہتا ہے کہ اگر وہ اپنے لے پالک بیٹوں کی سابقہ بیویوں سے شادی کر لیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے واقعہ معراج کا ذکر سب سے پہلے کس سے کیا؟
Hazrat Umme Hani
واقعہ افک میں وہ کون سے تین لوگ ہیں جو منافقین کی باتوں میں اگئے تھے؟
Hassan ibn Thabit, Hamna binte Jahsh, Masta Ibn Asasah.
وہ کون سی صحابیہ ہیں جن کے گھر کے سات افراد جنگ بدر میں شریک ہوئے اور کون تھے؟
Hazrat Hafsa
ان کے والد ان کے چچا زاد اور ان کے پہلے شوہر حنیس اور ان کے تین ماموں عبداللہ بن مزعون عثمان بن مزعون قدا مہ مزعون اور ان کے ماموں کے بیٹے
اس دعا کی تعریف کیا ہے؟
رب اجعلني مقيم الصلاه ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب
اے میرے رب مجھے اور میری اولاد میں سے بھی نماز قائم کرنے والا بنا، اور ہمارے رب کی دعا قبول فرما، مجھے اور میرے والدین کو اور ایمان والوں کو قیامت کے دن بخش دے.
قران کی اخری وحی کے کاتب کون تھے؟
Abi ibn Ka'ab
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق کون سی برائی نیکی کو اس طرح کھا جاتی ہے جیسے اگ خشک لکڑی کو؟
Hasad