General knowledge
عمومی معلومات
Hadith
حدیث
Battles & Hijrah
جنگیں اور ہجرت
Makkan Period
مکی زندگی
Madani Period
مدنی زندگی
100

What does the name "Muhammad" mean?

نام "محمد" کا کیا مطلب ہے؟

The most praised one.

سب سے زیادہ تعریف کی جانے والی شخصیت۔

100

What is the difference between a Hadith and a Sunnah?

حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے؟

A sunnah is a continuous practice/action which was started by the Holy Prophet (saw)

A hadith is a verbal statement by the Holy Prophet (saw)

سنت ایک جاری عمل یا فعل ہے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شروع کیا۔

حدیث حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زبانی بیان ہے۔

100

Name the cave the Holy Prophet (SAW) and Hazrat Abu Bakr (RA) hid on the way to Madinah ?

اس غار کا نام بتائیں جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ مدینہ جانے کے راستے میں چھپے تھے؟


The cave of "Thaur"

غارِ ثور

100

what were the titles given to the Holy Prophet (SAW) by the Meccan people? what do they mean?

مکہ کے لوگوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کون سے القابات دیے تھے؟ ان کا کیا مطلب ہے؟

Sadiq (Truthful) 

Amin (Trust worthy)

صادق (سچ بولنے والا)
امین (امانت دار)

100

What was the name of the this city, before Holy Prophet (SAW) changed it to Madina?

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شہر کا نام مدینہ رکھنے سے پہلے اس کا کیا نام تھا؟

Yathrab یثرب

200

What was the name of one of the slave who the Holy Prophet saw set free ,but he refused to go with his parents?

اس غلام کا کیا نام تھا جسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آزاد کیا تھا، لیکن وہ اپنے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا؟

Hazrat Zaid (ra) حضرت زید رضی اللہ عنہ

200

Complete the hadith

"Verily deeds are judged by _____ and for everyone is a reward, according to his _____

حدیث مکمل کریں:

"یقیناً اعمال کا فیصلہ ــــــــــــ پر ہوتا ہے اور ہر شخص کو اس کی  ــــــــــــ کے مطابق جزا ملتی ہے۔"

Motives and Intention. The hadith, narrated by Hadrat Umar, states that actions are rewarded according to the motives behind them.

ارادے اور نیت۔   

 یہ حدیث، جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بیان کرتے ہے کہ اعمال کو ان کے ارادوں کے مطابق جزا دی جاتی ہے۔

200

Name three of the main battles in Islamic History

اسلامی تاریخ کی تین اہم جنگوں کے نام بتائیں۔

Battle of Badr, Battle of Uhud and Battle of Ditch

جنگِ بدر، جنگِ اُحُد اور جنگِ خندق

200

How old was the Holy Prophet (saw) when he recived his first revelation?

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر کتنی تھی جب آپ کو پہلی وحی موصول ہوئی؟

40 years old 

۴۰ سال

200

which Year (Islamic calender) Masjid Nabwi was built?

مسجد نبوی کس سال (ہجری کیلنڈر کے مطابق) تعمیر کی گئی؟

1 AH (After Hijrah)

 ہجری ۱

300

This incident made Haleema Sadiyaah decide that Mohammad (SAW) should return to his mother.

کس واقعے نے حلیمہ سعدیہ کو یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیا کہ محمد (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی والدہ کے پاس واپس بھیج دیا جائے۔



The cleansing of Prophet Mohammad's heart by Angel jibrael with Zam Zam water, called Shaqq-e- Sadr (Incident of cutting of the chest)

حضرت جبرائیل علیہ السلام کا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دل کو زم زم کے پانی سے صاف کرنا، جسے "شَقّ صدر" (سینے کو چاک کرنے کا واقعہ) کہا جاتا ہے۔

300

Muslims rely on three sources of guidance, name them in order of reliability.

مسلمان تین ذرائع سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں، انہیں اعتبار کے لحاظ سے اس ترتیب میں ذکر کیا جاتا ہے:


1-Quran۔ 

2-Sunnah

3-Hadith

قرآن1 

2- سنت
3- حدیث

300

جنگ بدر میں ابوجہل کو کن دو صحابہ نے قتل کیا

Which two Companions killed Abu Jahl in the Battle of Badr

وہ کون سے دو صحابی تھے جنہوں نے جنگِ بدر میں ابو جهل کو قتل کیا؟

The two young brothers Hazrat Muaaz and Maooz

دو نوجوان بھائی حضرت معاذ اور حضرت معوذ

300

Before Medina, what place did the Holy Prophet (saw) and his followers migrate to for asylum? and what is place called in this day and age?

مدینہ سے پہلے، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے پیروکاروں نے پناہ کے لیے کہاں ہجرت کی تھی؟ اور آج کے دور میں اس جگہ کو کیا کہتے ہیں؟


Hebesha, Abyssina (modern day ethiopia)

حبشہ، اَیبسینیا (موجودہ دور میں ایتھوپیا)

300

who said the first Adhaan and what year was it introduced?

پہلی اذان کس نے دی اور یہ کب متعارف کرائی گئی؟

Hazrat Bilal (RA) 

1 AH

حضرت بلال رضی اللہ عنہ

۱ھجری

400

What is the "Year of Grief"

غم کا سالِ " کیا ہے؟"

After the end of the hardship of Shaib-e-Abi-Taalib, Hazrat Khadija and Hazrat Abu Talib, both unable to recover from it, passed away one after the other. it was a year of great grief in the life of Holy Prophet (SAW).

 شعبِ ابی طالب کی مشکلات کے ختم ہونے کے بعد، حضرت خدیجہ اور حضرت ابو طالب، دونوں اس سے مکمل طور پر صحت یاب نہ ہو سکے اور ایک کے بعد انتقال کر گئے۔ یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کا ایک غمگین سال تھا۔

400

This companion of the Prophet Muhammad (saw) is known for narrating the largest number of Hadith, earning this companion the title of "The Most Knowledgable in hadith."

 اس شخصئت کو سب سے زیادہ حدیثیں روایت کرنے کے لیے جانا جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں "سب سے زیادہ حدیثوں کے جاننے والے" کا لقب ملا۔"

Hazrat Abu Huraira (ra)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

400

This person's house was the first place where Mohammad (SAW) stayed after arriving in Madinah

ان صحابی کے گھر کو مدینہ پہنچنے کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پہلا قیام گاہ بنایا گیا تھا۔

Abu Ayyub Ansari

حضرت ابو ایوب انصاری

400

An association was founded by the youth of the  tribes living in Mecca and the territories around, When the Holy Prophet (SAW) heard of this he gladly joined. What was the name of this association? and what was its purpose?


مکہ اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں رہنے والی قبائل کے نوجوانوں نے ایک تنظیم قائم کی تھی۔ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا سنا، تو آپ نے خوشی خوشی اس میں شمولیت اختیار کی۔ اس تنظیم کا کیا نام تھا؟ اور اس کا مقصد کیا تھا؟

Hilf-ul-Fudhl

The purpose was for helping victims of aggressive and unjust treatment.

حلف الفضول

اس کا مقصد ظلم و زیادتی کا شکار افراد کی مدد کرنا تھا۔

400

In what year did the Prophet Muhammad (saw) and his followers migrated from Mecca to Medina? what is it known as?

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے پیروکاروں نے مکہ سے مدینہ کب ہجرت کی؟ اور اسے کیا نام دیا جاتا ہے؟


 622 CE

The Hijrah

622 عیسوی

ہجرت

500

معراج کے سفر میں نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ملاقات کس نبی سے کون سے اسمان پر ہوئی سب کے نام بتائیں اور ترتیب بھی بتائیں

In the journey of the mairaj, tell us the names of all the Prophet, Prophet Muhammad peace  be upon him  met on skies

1st Asman - hazrat Adam

2nd Asman - hazrat Eesa and hazrat Yahya

3rd Asman - hazrat Yusuf 

4rth Asman - hazrat Idrees

5th Asman - hazrat Haroon

6th Asman - hazrat Musa

7th Asman - hazrat Ibrahim

500

Name all the books that are the most authentic collections of hadith? and what are they called as a collection.

تمام وہ کتابیں جنہیں حدیث کی سب سے مستند مجموعے کے طور پر جانا جاتا ہے، ان کے نام کیا ہیں؟ اور انہیں مجموعے کے طور پر کیا کہا جاتا ہے؟"

They are called, Sihah-e-Sittah (the truthful six)

Sahih Muslim

Sahih al Bukhari 

Sunan Abu Dawood

Sunan al-Tirmidhi

Sunan al-Nasa'i

Sunan ibn Majah 

  1. صحیح البخاری
  2. صحیح مسلم
  3. سنن ابی داؤد
  4. سنن ترمذی
  5. سنن نسائی
  6. سنن ابن ماجہ

یہ تمام کتابیں "کتبِ ستہ" کہلاتی ہیں، یعنی حدیث کی چھ اہم اور مستند مجموعے۔

500

Which companion of the Prophet (PBUH) resembled the Prophet, whose martyrdom in the Battle of Uhud, caused the rumor to spread that the Prophet (PBUH) (God forbid) had beens martyred

نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شکل کس صحابی سے ملتی تھی جن کی جنگ احد میں شہادت کے بعد یہ افواہ پھیلی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہو گئے

Hazrat Musab Bin Umair

حضرت مصعب بن عمیر

500

The verses of which Surah was the second revelation revealed to the Prophet and what does it mean

نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دوسری وحی کون سی سورت کی ایات نازل ہوئیں

Surah Muddathir

This word has been used for the Holy prophet (SAW) and it has many meanings; cloak, garment, to cover, the one who puts things in order, the reformer, the vanquisher, to be adorned with the best human natural powers and qualities and prophetical dignities.

سورة المدثر

یہ لفظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے استعمال کیا گیا ہے اور اس کے کئی معانی ہیں:

 چادر، لباس، ڈھانپنا، وہ جو چیزوں کو درست کرتا ہے، مصلح، فاتح، بہترین انسانی فطری طاقتوں اور خصوصیات سے آراستہ ہونا، اور نبوت کی عظمتوں کا حامل ہونا۔

500

Which three tribes of Jews lived in Medina?

مدینہ میں یہودیوں کے کون سے تین قبیلے رہتے تھے

Banu Qainqa

Banu Nazeer

Banu Quraiza

بنی قینقاع

بنی نضیر

بنی قریظہ

M
e
n
u