دستور
ناظمہ
انتخاب
اکنا
دیگر
100

دستور سے کیا مراد ہے اسکے کون سے دو اھم  حصے  ہیں؟

دستور سے مراد منشور یا بنیاد ہے ۔

 دو اھم  حصےعقیدہ اور چارٹرباۓ لاء ہیں


100

ناظمہ اعلئ کے انتخاب کا کیا طریقہ کار ہے

-  ایک الیکشن کمیٹی مرکزی انتخاب کرانے کی ذمہ دار ہوگی

-  انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوگا-

-وہ MGA جو کم از کم دو سال شوری کا ممبر رہ چکا ہو ناظمہ بننے کی اھل ھیں 

-امیریکہ کا شہری یا گرین کارڈ ہولڈر ہو


100

الیکشن اوراستصواب سے کیا مراد ہے

الیکشن- ووٹوں کی اکثریت سے جو نتائج آئیں اسکے تحت جو ذمہ داری پر  آئیں وہ الیکشن ہے 

ووٹوں کی اکثریت اور ناظمہ اور شوری کے مشورےسے جو ذمہ داری پر آۓ وہ استصواب کہلائے گا -

100

اکنا کا نصب العین بتائیں

اللہ اور رسول کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق اقامت دین کی جدو جہد کے ذریعے رضائے الہی کا حصول 

100

نیویارک شھر کی ناظمہ ،معاون اور شوری کے تین ممبرز کے نام بتائیں 

President. Saima Masood 

General Secretary. Shahnila Ashrafi 

Office Secretary Madiha Bakhtiyar

Shura.  Raheela Mir.  Talat Moin.    Naila Hussaini.  Rashida Haroon.    Sadia Siddiqui. Afshan Anjum and Shahida Anjum

200

اکنا کاعقیدہ  کیا ہے

لاإله إلا الله محمد الرسول الله

200

ناظمہ اعلئ کا انتخاب کتنے عرصے کےلیے ہوتا ہے اوروہ لگاتار کتنی مرتبہ منتخب ہوسکتی ہیں

۱- دو سال کے لیے منتخب ہوگی 

۲- دو ٹرم ( مسلسل چار سال ) مکمل کرسکتی ہے

200

انتظامی کونسل (Executive Council) کا انتخاب کون کرتا ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ کتنے لوگ ہوسکتے ہیں۔

مجلس شوری کے انتخاب کے بعد ناظمہ اعلی زیادہ سے زیادہ 5 ارکان کا چناؤ کرسکتی ہے جو انتظامی کونسل کہلایگی۔ 


200

اکنا کا مرکزی  نظم  کونسے اجزا پر مشتمل ہے

  1) مجلس ارکان 

(2) ناظمہ/ صدر 

(3) ۔ مرکزی مجلس شوری 

(4) ۔ انتظامی کونسل 

(5) ۔ معتمد عمومی 

(6) ۔ مرکزی شعبہ جات

200

نیا سب چیپٹر شروع کرنے کی کیا شرائط ہیں

جہاں اکنا کے  تین یا تین سے زائد ممبرز ہوں وہاں  سب چپٹر بنایا جاسکتا ہے 

300

رکن کیا ہوتا ہے اکنا کے دستور میں اسکی کیا شرائط ہیں کوئ تین بتائیں

رکن ( MGA) Member of General Assembly ہوتا ہے

1 ۔ دین کا کم از کم اتناعلم رکھتا ہو کہ اسلام اور جاہلیت میں امتیاز کر سکے

2 ۔ فرائض شرعی کا پابند ہو اور کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرتا ہو ۔ 

3۔ کوئی ایسا ذریعہ معاش نہ رکھتا ہو جو معصیت و فحش کی تعریف میں آتا ہو ۔ مثلاً سود، شراب، زنا وغیرہ

4 ۔اس دستور  (Charter and by-laws) کا مطالعہ کرنے کے بعد عہد کرے کہ وہ  ICNA کے نظم کی پابندی کرے گا

300

ناظمہ اعلئ کسی وجہ سےاپنی ذمہ داری پوری نہ کرسکے تو متبادل انتظام کیا ہوگا ۔ اسکی مدت کتنی ہوگی  

 مجلس شوری قائم مقام ناظمہ کا سال کے بقیہ حصہ کے لیے انتخاب کرے گی یہ عارضی انتظام زیادہ سے چھ ماہ کے لیے ہوگا۔

300

شوری کے ارکان کا انتخاب کون کرتا ہے۔ کیا شوری کے منتخب یا نامزد ارکان میں کوئ فرق ہے

- شوری کے ارکان کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعہ کیاجاتا ہے

 ۔  ناظمہ ارکان کے مشورے سے جن شوری ممبر کو منتخب کرتی ہے وہ نامزد ارکان ہوتے ہیں

شوری اورنامزد شوری کی ذمہ داریوں میں کوئ فرق نہیں ہوتا ہے

300

اکنا کے نصب العین کو حاصل کرنے کےلیے لائحہ عمل (Program) کے نکات کیا ہیں کوئ تین بتائیں

(1) تمام انسانوں کو اپنے خالق کی اطاعت کی دعوت دی جائے گی اور اس سلسلے میں تمام ممکنہ ذرائع اور وسائل سے مدد لی جائے گی۔ 

(ii) ۔ تمام مسلمانوں کو قولی اور عملی شہادت حق دینے کے لیے متحرک کرنا

۔ (iii)۔ تحریک اسلامی کی دعوت سے متفق افراد کو اس دستور میں درج طریقہ کار کے ذریعے منظم کرنا۔ 

(iv) ۔ حلقہ سے وابستہ افراد کی اسلامی نقطہ نظر سے مناسب فکری و اخلاقی تربیت کرنا۔ اس سلسلے میں ان کے اندر اسلامی اخلاق اور اسلامی علوم میں مہارت پیدا کرنے کے لیے تعلیمی اور تربیتی مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ 

(۷) ظلم اور بداخلاقی کی ہر صورت میں مخالفت کی جائے گی اور معاشرہ میں سماجی ومعاشی انصاف اور شہری آزادی کی جدو جہد کی حمایت کی جائے گی۔ 

(vi)۔ انسانیت کا تعلق مضبوط کیا جائے گا اس سلسلے میں دنیا کے ہر خطہ کے لوگوں خصوصاً شمالی امریکا کے قرب و جوار کے ضرورت مندوں کی مدد کی جائے گی۔ 

(vii)۔ حلقہ اسلامی کے نصب العین، مقاصد اور امت کے اتحاد کے حصول کے لیے دیگر اسلامی تنظیمات سے تعاون و اشتراک کرنا۔ 

300

بیت المال کی آمدنی کے زرائع کونسے ہیں

(i) ارکان کی اعانت 

Donations from Community.(ii) 

(iii)۔ زکوۃ، عشر صدقات 

(iv) ۔ مقامی حلقوں کی اعانت 

(۷) ۔ اداروں اور شعبوں کی اعانت 

(vi) - املاک اور جائداد کی آمدنی 

400

اکنا کے دستور میں ہونے والی سسٹرز سے متعلق (حالیہ ترمیمات) کونسی ہیں

 1۔  اکنا سسٹرز ایک علیحدہ Entity ہے  تاکہ کام میں پھلاؤآۓ اور strength  میں اضافہ ہوسکے۔  

۲۔۔۔   خواتین کے کام کی نگرانی کی ذمہ داری  اکنا سسٹرز کی ناظمہ اعلیٰ پر ہوگی 

۳۔۔ ناظمہ اعلی MGA میں سے Elect  ہوگی اور امیر کی 

منظوری سے ہوگی اور امیرکے ماتحت ہوگی۔ 

۴ ۔۔ ناظمہ اعلی برادرز کی مجلس شوری کی ممبر بھی ہوگی ۔ 

۵ ۔۔ ناظمہ اعلی خواتین کے کام کو چلانےکی ذمہ داری ہوگی اور 

اپنی شوری (جو کہ  MGA  میں سے ہوگی اور دو سال کے لیے 

 Elect  ہوگی) کے مشوروں کے ساتھ ذمہ داری پوری کرے گی 

6– ناظمہ اعلی MCNA اورYMJ  کو Supervise اورfacilitate  کریگی۔ 


400

ناظمہ اور شوری  کے انتخاب کے وقت کن اوصاف کو مد نظر رکھنا چاہیے

  - نہ وہ اس منصب کا طلب گار ہو اور نہ اسکے حصول کے لیے لیے کوشاں ہو

- وہ ارکان ICNA میں تقویٰ علم وفہم،حکمت وتدبر،امانت ودیانت،عدل،قوت فیصلہ میں اہل ترہو اقامت دین کی جدوجہد میں انفاق ,قربانی،صبرواستقامت کے لحاظ سے اہل تر ہو

400

معتمدعام ( Secretary General) کا تقرر کون کرتا ہے ۔ یہ کتنے عرصے کے لیے ہوتا ہے اور اسکو کتنی مرتبہ منتخب کیاجا سکتا ہے

  مجلس شوری کے مشورہ سے  President معتمد عمومی کا تقرر کرے   گا 

   ایک ہی شخص کو بار بار معتمد عمومی مقرر کیا جاسکے گا

400

اکنا میں اختلاف راۓ کے اظہار کا کیا طریقہ کار ہے۔ 

وہ ممبر اپنا اختلاف مقامی ممبران کے اجلاس میں، شوری کے اجلاس میں یا جنرل اجتماع ارکان(MGA) اسمبلی کے اجلاس میں پیش کر سکتا ہے یا تحریری طور پر اپنا نقطہ نظر معتمد عمومی (GS) کے ذریعہ تمام ممبران کو الگ الگ بھجوا سکتا ہے لیکن اس کا یہ حق ہرگز نہیں ہے کہ وہ اس اختلاف کی اشاعت عام کرتا پھرے چاہے اجتماع عام ہو یا کوئی اور ذریعہ ابلاغ ۔ اس کا یہ حق بھی نہیں ہے کہ وہ براہ راست لوگوں سے اس سلسلہ میں رابطہ کرے اور(Canvassing) کرے۔ اکثریتی رائے کی بنیاد پر جو فیصلہ بھی ہو گا وہ اسے بخوبی قبول کرنا ہوگا اسے بہر حال یہ حق حاصل رہے گا کہ ان حدود و قیود ، جن کا تذکرہ پہلی شق میں کیا گیا ہے، کے ساتھ فیصلہ میں ترمیم کروا سکے یاRescind کروا سکے گا۔ 

اگر کوئی رکن ICNA کی طے کردہ پالیسی سے بیرون حلقہ اختلاف کا اظہار کرے تو وہ اس حلقہ میں کسی ایسے منصب پر نہ رہ سکے گا جس کا فریضہ حلقہ کی پالیسی کو نافذ کرنا ہو یا ترجمانی کرنا ہو


400

اگر دستور میں کوئ اضافہ یا ترمیم کرانی ہو تو کتنے فیصد ارکان کی منظوری ضروری ہے

2/3% 

two / third