At what age did the Prophet (SAWS) receive the first revelation?
نبی کریم صلى الله علیہ وسلم پر پہلی وحی کس عمر میں نازل ہوئی؟
40
Which Prophet is known as the father of all mankind?
کون سے نبی تمام بنی نوع انسان کے باپ کے طور پر جانے جاتے ہیں؟
Prophet Adam (AS)
حضرت آدم علیہ السلام
What is the job of the Angels Kiraman Katibin?
فرشتوں كراماً کاتبین کی ذمہ داری کیا ہے؟
To write our good and bad deeds
ہمارے اچھے اور برے اعمال لکھنا
Which animal army tried to attack the Kaaba the year the Prophet (SAWS) was born?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش والے سال کس جانوروں کے لشکر نے کعبہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی؟
An army of Elephants
ہاتھیوں کے لشکر نے
After Masjid Al-Haram and Masjid an-Nabwi, what is the third holiest site in Islam?
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد، اسلام میں تیسرا مقدس ترین مقام کون سا ہے؟
Masjid Al-Aqsa
مسجد اقصیٰ
Who is the uncle of the Prophet (SAWS) who was one of his fiercest enemies?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وہ کون سے چچا تھے جو آپ کے سخت ترین دشمنوں میں سے تھے؟
Abu Lahab
ابو لہب
What is the name of the sea that Prophet Musa (AS) parted?
اس سمندر کا نام کیا ہے جسے حضرت موسی (علیہ السلام) نے اللہ کے حکم سے دو حصوں میں تقسیم کر دیا تھا؟
The red sea
بحيره احمر
While often called Azrail, what does the Quran refer to him as?
اگرچہ انہیں اکثر عزرائیل کہا جاتا ہے، لیکن قرآن مجید میں انہیں کس نام سے پکارا گیا ہے؟
Malak Al-Maut
(ملك الموت (موت کا فرشتہ
Which famous scholar of Hadith traveled thousands of miles to collect authentic narrations?
حدیث کے وہ کون سے مشہور عالم ہیں جنہوں نے مستند روایات (احادیث) جمع کرنے کے لیے ہزاروں میل کا سفر کیا؟
Imam Al-Bukhari
امام بخاری
Which Mosque was originally a church, then a mosque, then a museum, and is now a mosque again?
وہ کون سی مسجد ہے جو اصل میں ایک چرچ (گرجا گھر) تھی، پھر مسجد بنی، پھر عجائب گھر، اور اب دوبارہ مسجد ہے؟
Hagia Sophia
آیا صوفیہ
We know Khadijah was the first woman to accept Islam. Who was the first child to accept Islam?
ہم جانتے ہیں کہ خواتین میں سب سے پہلے حضرت خدیجہ نے اسلام قبول کیا۔ بچوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟
Ali ibn Abi Talib (RA)
حضرت على ابن ابی طالب رضی الله عنہ
Which Prophet was extremely wealthy and had a large family, but lost everything and suffered a terrible illness for many years?
وہ کون سے نبی تھے جو بہت امیر تھے اور ان کا خاندان بھی بڑا تھا، لیکن انہوں نے سب کچھ کھو دیا اور کئی سالوں تک شدید بیماری میں مبتلا رہے ؟
Prophet Ayyub (AS)
حضرت ایوب (علیہ السلام)
What is the name of the Angel who is the Guardian of Jannah?
اس فرشتے کا نام کیا ہے جو جنت کا نگہبان ہے؟
The angel Rizwan
رضوان
Who was the first martyr in Islam?
اسلام کی پہلی شہید کون تھیں؟
Sumayyah bint Khayyat (RA)
سمیہ بنت خیاط (رضی اللہ عنہا)
In what masjid was the Prophet (SAWS) praying in when the Qiblah was changed?
تحویلِ قبلہ (قبلہ کی تبدیلی) کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے؟
Masjid al Qiblatayn
مسجد قبلتین
During the Night Journey to Jerusalem and Jannah, what was the name of the creature the Prophet (SAWS) rode?
يروشلم (بيت المقدس) اور جنت کے رات کے سفر (واقعہ معراج) کے دوران، اس سواری کا نام کیا تھا جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہوئے تھے؟
The Buraq
براق
Which Prophet could control the wind and command the Jinn?
وه كون سے نبی تھے جو ہوا کو قابو کر سکتے تھے اور جنات کو حکم دے سکتے تھے ؟
Prophet Sulaiman (AS)
حضرت سلیمان (علیہ السلام)
Which Angel is the guardian/ gatekeeper of the Hellfire?
جہنم کی آگ کا نگہبان کون سا فرشتہ ہے؟
The angel Malik
مالک
Which Companion of the Prophet (SAWS) was the first Muezzin (caller to prayer) in Islam?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کون سے صحابی اسلام کے پہلے مؤذن تھے؟
Bilal ibn Rabah (RA)
بلال ابن رباح (رضی اللہ عنہ)
Which masjid was originally the private bedroom of the Prophet's (SAWS) wife, Aisha?
وہ کون سی مسجد ہے جو اصل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) کا نجی کمرہ (حجرہ) تھی؟
Masjid an-Nabwi
مسجد نبوی
Who is the woman whom the Prophet (SAWS) introduced to Khadija as "my mother after my mother"?
وه کون سی خاتون ہیں جن کا تعارف نبی کریم صلى الله علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ سے یہ کہہ کر کروایا کہ یہ میری ماں کے بعد میری ماں ہیں؟
Baraka bint Tha'labah (Umm Ayman)
برکہ بنت ثعلبہ (ام ایمن)
أُمِّي بَعْدَ أُمِّي
Which Prophet was sent to the people of Thamud and his miracle was a giant she-camel that came out of a rock?
وہ کون سے نبی تھے جنہیں قوم ثمود کی طرف بھیجا گیا اور ان کا معجزہ ایک بڑی اونٹنی تھی جو چٹان سے نکلی تھی؟
Prophet Salih (AS)
حضرت صالح (علیہ السلام)
In the Hadith, it is mentioned that the Prophet (SAWS) saw Angel Jibreel in his true form, having how many wings?
حدیث میں آتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرائیل کو ان کی اصل شکل میں دیکھا، ان کے کتنے پر (بازو) تھے؟
600
In Surah Al-Kahf, a group of young men slept in a cave for how many years (approximately)?
سورہ کہف میں ذکر ہے کہ نوجوانوں کا ایک گروہ غار میں (تقریباً) کتنے سال سویا رہا؟
309 years
What was the very first Masjid ever built by the Prophet (SAWS) when he arrived in Madinah?
مدینہ تشریف لانے پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلی مسجد کون سی تعمیر کی تھی؟
Masjid Quba
مسجد قباء