احکام الہی
سیرت النبی ﷺ
قرآن کی مثالیں
انبیاء علیہ السلام
سورتوں کی فضیلت
100

کس سورت میں لباس کے متعلق احکامات نازل ہوئے؟ 

الاعراف 26

100

جز ایک سے دس میں جتنی غزوات کا ذکر ان کے نام بتائیے

بدر احد تبوک

100

کس سورة میں ایک انسان کو کتے سے تشبیہ دی گئی اور اس کا جرم کیا تھا؟

سورة الاعراف

جرم: خواہشات کے پیچھے لگ کر اللہ کی آیات کو پس پشت ڈال دیتا ہے

100

غزوۂ تبوک میں مسلمان فوج کے لیڈر کون تھے؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

100

سورۃ الفاتحہ کے کوئی تین نام بتائیے

ام الکتاب، السبع المثانی، الشفاء، الحمد، الرقیہ، الکافیه، الاحمدیه

200

کس سورة میں سلام کرنے اور اس کے برابر یا بہتر جواب دینے کی تاکید آئی ہے؟

سورة النساء 86

200

کس سورة میں غزوہ تبوک کا ذکر آیا ہے؟ 

 غزوہ تبوک کا دوسرا نام بتائیے 

سورة التوبہ

  جیش العسرا 

200

کس سورة میں یتیم کا مال حرام طریقے سے کھانے پر وعید آئی اور اس عمل کو کس چیز سے تشبیہ دی گئی؟

سورة النساء

 اپنے پیٹ میں آگ بھرنے سے

200

 کون سے نبی نے موسیٰ علیہ السلام کی وفات کے بعد بنی اسرائیل کی رہنمائی فرمائی؟

یوشیٰ علیہ السلام

200

 کس سورة کے نزول پر 70 ہزار فرشتے اترے اور پوری سورة  ایک بار میں نازل ہوئی؟

سورة الانعام

300

وضو کا طریقہ، تیمم کے احکام ہمیں کن دو سورتوں میں ملتے ہیں؟ 

النساء اور المائدہ

300

 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں عائشہ رضی اللہ عنہ کا ہار کھو گیا، اس موقع پر اللہ تعالی نے ایک خاص حکم نازل فرمایا، وہ حکم کس بارے میں تھا؟ 

تیمم

300

 کس سورة میں سود کا لین دین کرنے والے کی مثال دی گئی اور کیا مثال دی گئی؟ 

سورة البقرہ 

وہ شخص ایسے ہے جس کو شیطان نے چھو کر باولا کر دیا ہو

300

نوح علیہ السلام کو کیا کہا جاتا ہے دوسرا نام بتائیے؟

آدم ثانی

300

صحیح بخاری کی حدیث میں آتا ہے قرآن مجید سات طرح اتارا گیا _______ میں پچھلے انبیاء کی رہنمائی ملتی ہے جو دلوں کو تکبر اور غفلت سے محفوظ رکھتی ہے.   

سورۃ کا نام بتائیے

سورۃ الاعراف

400

کس سورت میں زکوۃ کی قسمیں/ مصارف بیان ہوئے؟ 

 اور کتنی قسمیں/ مصارف دیے گئے؟

سورة التوبہ

 آٹھ قسمیں/ مصارف

400

 کس شخصیت کی وفات کی خبر سن کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا “تمہارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی نماز پڑھو” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےصحرا میں اس کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی.

حبشہ کا بادشاہ نجاشی

400

مصائب خمسہ کی تعداد بتائیے  اور کون سے ہیں ؟

پانچ

 الخَوف، الجُوع،  نَقصِِ منَ الأموال و نَقصِ الأنفُس و الثَّمَرات

400

 کس سورۃ میں آیا کہ آدم علیہ السلام نے اللہ سے توبہ کی اور کس سورۃ میں ان کا مانگا ہوا استغفار آتا ہے؟

سورۃ البقرہ

 سورۃ الاعراف

400

کون سی صورت میں ایسی آیت آئی جس کے بارے میں یہود نے کہا کہ اگر یہ آیت ہم پر نازل ہوتی تو وہ دن یہود کے لیے جشن منانے کا دن ہوتا اور اس آیت کا عنوان کیا ہے؟

سورۃ المائدہ

آیت کا عنوان: نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دین اسلام مکمل کر دیا گیا اور اللہ تعالی نے ہمارے لیے اسلام بطور دین چن لیا

500

کس قوم پر اللہ تعالی نے ناخن والے جانور حرام کر دیے؟ 

 یہ حکم کس سورة میں آیا ہے؟ 

قوم یہود

 سورة الانعام

500

غزوہ بدر کس اسلامی مہینے میں پیش آئی اور کن دو فریقوں کے درمیان ہوئی؟  فریقین کے نام واضح بتائیے

رمضان میں

 مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان

500

کس سورة میں عیسی علیہ السلام کی مثال آدم علیہ السلام کی سی بتائی گئی؟  

یہ مثال کس طرح سے دی گئی؟

آل عمران

 جس طرح آدم علیہ السلام بغیر ماں باپ کے پیدا کیے گئے عیسیٰ علیہ السلام کو بھی اللہ تعالی نے بغیر باپ کے پیدا کیا اور اللہ اس پر پوری طرح قادر ہے

500

 بتائیے کہ یہ انبیاء کن کی طرف بھیجے گئے؟

 نوح علیہ السلام، 

 صالح علیہ السلام،  

 اسحاق علیہ السلام، 

 عیسیٰ علیہ السلام 

 نوح علیہ السلام: اپنے وقت کے لوگوں کی طرف

 صالح علیہ السلام: ثمود 

 اسحاق علیہ السلام: بنی اسرائیل

 عیسیٰ علیہ السلام: بنی اسرائیل

500

 سورۃ آل عمران کی کوئی تین خاص باتیں بتائیے

١   قیامت میں اپنے پڑھنے والے کے لیے سفارش کرے گی

٢   قیامت میں ایک بادل یا سائبان کے طور پر اپنے پڑھنے والے کو سایہ دے گی

٣   نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کے وقت بیداری کے فورََا بعد اس کا آخری رکوع پڑھتے تھے