Guess the Surah with the hints
Tell the Ayat of Quran by its translation
Quranic Duas (guess the quranic duas by its meaning)
Questions from translation and tafseer of Quran
100

30 ایات

 قبر کے عذاب سے بچانے والی سورت

 اللہ نے زندگی اور موت اس لیے بنایا ہے تاکہ وہ ازمائے کہ تم میں سے احسن عمل کون کرتا ہے

Surah Mulk

100

اور تم ضرور اسے یقین کی انکھ سے دیکھ لو گے

ثم لترونها عين اليقين

100

اے میرے رب میرے لیے اپنے پاس جنت میں ایک گھر بنا دے

رب ابن لي عندك بيتا في الجنه

100

اور بے شک ---- کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے

Fuzool kharchi

200

30 ایات 

10 راتوں کی قسم

 نفس مطمئنہ کے لیے جنت کی بشارت

Surah Fajr

200

ہرگز نہیں اگر یہ باز نہ ایا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے

كلا لئن لم ينته لنسفعا بالناصيه

200

اے میرے رب جو بھی خیر تو مجھ پر نازل فرمائے میں اس کا محتاج ہوں

رب اني لما انزلت الي من خير فقير

200

جب ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالی سے کہا کہ مجھے دکھائیے کہ اپ کیسے مردوں کو زندہ کریں گے تو اللہ تعالی نے کس طرح انہیں مرنے کے بعد کی زندگی کا مشاہدہ کروایا

اللہ تعالی نے ان سے کہا کہ اپ چار پرندے لے کر انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے پھر ان ٹکڑوں کو چار مختلف پہاڑوں پر ایک ایک کر کے رکھ دیں پھر انہیں بلائیں وہ ان کے پاس اڑتے چلے ائیں گے

300

8 ایات

 تمام لوگوں کو اخلاص توحید نماز اور زکوۃ کی تعلیم دی گئی

 کفار بدترین مخلوق اور ایمان والے اور عمل صالح کرنے والے بہترین مخلوق ہیں

Surah Bayyinah

300

یقینا ہم نے قران کو نصیحت کے لیے اسان بنا دیا ہے پس ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا

ولقد يسرنا القران للذكر فهل من مدكر

300

اے ہمارے رب جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہے تو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے

ربنا لا تزغ قلوبنا بعد اذ هديتنا وهبنا من لدنك رحمه انك انت الوهاب

300

سورہ واقعہ میں کون سے تین گروہوں کا ذکر ہے

اصحاب الیمین دائیں ہاتھ والے یہ عام جنتی لوگ ہوں گے

 اصحاب الشمال یہ جہنمی لوگ ہوں گے

 مقربون یہ اللہ تعالی کے خاص اور سعادت مند بندے ہوں گے

400

28 para

حزب اللہ (اللہ کا گروہ) کامیاب ہونے والے ہیں حزب الشیطان (شیطان کا گروہ) خسارے میں رہنے والے ہیں

ظہار کا حکم اور اس کا کفارہ

Surah Mujadila

400

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو جس طرح اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت ائے تو اسلام پر ہی ائے

يا ايها الذين امنوا اتقوا الله حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون

400

اے ہمارے رب جہنم کے عذاب کو ہم سے پھیر لے بے شک اس کا عذاب تو جان کو لاگو ہے بے شک وہ بہت برا ٹھکانہ اور مقام ہے

ربنا اصرف عنا عذاب جهنم ان عذابها كان غراما انها ساءت مستقرا ومقاما

400

قران میں انسان کے نفس کی کون سی تین قسمیں ذکر کی گئی ہیں

نفس مطمئنہ جو ہر وقت انسان کو نیک کاموں پر امادہ کرتا ہے

 نفس لوامہ جو انسان سے گناہ ہو جانے پر اسے ملامت کرتا ہے

 نفس امارہ جو انسان کو گناہوں پر ابھارتا ہے

500

14 para

بے شک ہم نے ہی اس ذکر (قران) کو نازل کیا ہے اور ہم خود ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں

اور یقینا ہم نے اپ کو بار بار دہرائی جانے والی سات ایات اور قران عظیم دیا ہے

اور یقینا حجر والوں( قوم ثمود) نے بھی رسولوں کو جھٹلایا تھا

Surah Hijr

500

جب اپ سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے اس لیے لوگوں کو بھی صرف مجھ ہی سے دعائیں مانگنی چاہیے اور مجھ ہی پر ایمان لانا چاہیے تاکہ وہ ہدایت پا سکیں

واذا سالك عبادي عني فاني قريب اجيب دعوه داع اذا دعاني فليستجيبوا لي وليؤمنوا بي لعلهم يرشدون

500

 اے میرے رب تو مجھے داخل کر سچائی کے ساتھ داخل ہونے کی جگہ پر اور مجھے نکال سچائی کے ساتھ نکالنے کی جگہ سے اور اپنی طرف سے ایک قوت کو میرا مددگار بنا دے

رب ادخلني مدخل صدق واخرجني مخرج صدق واجعل لي من لدنك سلطانا نصيرا

500

قران میں زکوۃ کے کتنے مصارف بیان کیے گئے ہیں اور کون کون سے

بے شک زکوۃ فقیر، مسکین، اموال زکوۃ کے جمع کرنے والوں ،جن کے دل جیتنا مقصود ہوں ،گردن ازاد کرانے، قرض داروں ،اللہ کی راہ میں خرچ کرنے اور مسافروں کے لیے ہیں