Quran
Quran
Quran
Hadith
Hadith
100

والعادیات سے کیا مراد ہے

گھوڑے-

 جہنم-

 خاویہ-

گھوڑے

100

جنت کے کتنے درجے ہیں

-70

-100

-80

100

100

آیت محکمات اور متشابہات کا فرق بتائے

آیات محکمات کو اللہ تعالی نے ام الکتاب کہا یہ وہ آیات ہیں جن کے معانی اور مطالب  کا و شبہ سے پاک ہوتے ہیں یہ

آیات متشابہات سے مراد وہ آیات ہیں جن کے معنی مبہم ہوتے ہیں اور ان کے معنی صرف اللہ ہی کو معلوم ہوتے ہیں ان پر  سلیم الفطرت لوگ ایمان لے آتے ہیں اور اپوزیشن میں نہیں جاتے

100

جو کام بسم اللہ سے شروع نہ کریں اس سے کیا اٹھا لیا جاتا ہے

اس سے برکت اٹھا لی جاتی ہے

100

حدیث میں بتائیں گی صبح اٹھنے اور رات کو سونے کی دعا بتائے

-

اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ.

اللَّهُمَّ بِاسْـمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا

200

قرآن مجید میں کتنے انبیاء کرام کا ذکر آیا ہے

25

200

آدم علیہ السلام نے کین الفاظ میں اللہ سے توبہ کی

رَبَّنا ظَلَمنا أَنفُسَنا وَإِن لَم تَغفِر لَنا وَتَرحَمنا لَنَكونَنَّ مِنَ الخٰسِرينَ 


200

قرآن مجید کی کس سورت میں وضو کا طریقہ بیان کیا گیا ہے

سورہ مائدہ آیت نمبر 6

200

صلہ رحمی پر حدیث بیان کریں

-

بدلہ لینے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس سے رشتہ توڑا جائے تو اسے جوڑے بخاری

200

معوادتین  کے کیا معنی ہے

دو پناہ مانگنے والی سورتیں

300

 قوام اور قانتات کے کیا معنی ہی

منظیم سربراہ نگران

فرمابردار

300

کس سورۃ میں ارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احمد کے نام سے پکارا گیا ہے

-سورہ محمد 

-سورہ صف-

سورہ صف

300

سورہ فاتحہ کے کوئی سے تین نام بتائے

فاتحہ الکتاب

ام الکتاب شافیہ

300

عرب میں سب سے پہلے بت پرستی کا آغاز کس نے کیا

عامر بن لوئی آئی

300

حدیث کے مطابق کون سا گناہ کرنا اللہ سے جنگ کرنے کے مترادف ہے

سود

400

رحمان کے ذکر سے منہ موڑنے کی قرآن میں کیا سزا ہے

ذلیل و خوار ہو کر واصل جہنم ہونا -

شیطان دوست کی صورت میں مسلط ہوجانا -

زندگی کا تنگ ہو جانا اور قیامت کے لیے زندہ اٹھایا جانا-

-سب جواب درست ہے

سب جواب درست ہے

400

ان خوش نصیب صحابی کا نام بتائیں جن کا نام قرآن مجید میں آیا ہے

زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

400

قسم توڑنے کا کفارہ کیا ہے

تین دن کے روزے رکھنا یا دس مسکینوں کو کھانا کھلانا یا دس مسکینوں کو کپڑا پہنا ناکسی غلام کو آزاد کرائے

400

اللہ کے دس اسماء الحسنیٰ

المالک القدوس السلام المؤمن المہیمن العزیز الجبار المتکبر الخالق

400

جس عرصہ میں وحی بند رہی اس عرصہ کو کیا کہتے ہیں

فترۃ الوحی

500

سورہ واقعہ  میں بیان کئے گئے تین گروپس کے نام بتائے

سابقون الاولون اصحاب الیمین اصحاب الشمال

500

توبہ کی کون کون سی شرائط ہیں

اعتراف گناہ

احساس ندامت

زیادتی کا ازالہ

دوبارہ نہ کرنے کا عہد

500

اسرا المعراج سے کیا مراد ہے


مسجد حرام سے مسجد اقصی تک کا سفر

مسجد حرام سے مسجد اقصی تک کا سفر-isra

500

غیر مسلم کو ایمان لانے سے کون سے دو فائدے فورا مل جائے

اسلام لانے سے پہلے کے نیک عمل برقرار رکھے جاتے ہیں نمبردو اسلام لانے سے پہلے کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں

500

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے متعلق کوئی حدیث بتائے

وہ ہے جو خوش اخلاق ہو اور گھر والوں سے نرم سلوک کرنے والا ہوں

آپ کا خلق قرآن ہے