Surah Qaaf
Translation
Surah Qaaf
Tafseer
Surah Qaaf
Open Book
Duas
Namaz
100

جس دن ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی ہے تو وہ کہے گی کیا کچھ مزید ہیں

جہنم

100

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی نے میری امت کے دلوں میں انے والے وسوسے معاف  فرما دیے جب تک کہ انہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زبان پر نہ لایا جائے یا ان پر عمل نہ کیا جائے

100

پچھلی قوموں کو اللہ تعالی نے جو ہلاک کیا ان کا جرم کیا تھا

رسولوں کو جھٹلایا

100

کوئی دعا بتائیں جس میں جہنم یا اگ سے پناہ مانگی گئی ہو

ربنا اتنا في الدنيا حسنه وفي الاخره حسنه وقنا عذاب النار

 اللهم اجرني من النار

 ربنا اصرف عنا عذاب جهنم ان عذابها كان غراما انها ساءت مستقره ومقامه

 اللهم اني اعوذ بك من عذاب جهنم

100

درود ابراہیم کا ترجمہ بتائیں

اے اللہ رحمت نازل فرما محمد پر اور ان کی ال پر جس طرح تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی ال پر بے شک تو لائق تعریف اور بزرگی والا ہے اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ال محمد پر جس طرح تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی ال پر بے شک تو تاریک کے لائق اور بزرگی والا ہے

100

اللہ تعالی انسانوں کی -------- سے بھی زیادہ ان کے قریب ہیں

شہ رگ

100

جنت کی تمام نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت کون سی ہوگی جو انہیں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوگی

اللہ تعالی کا دیدار

100

قیامت کے دن یہ کون کہے گا اے ہمارے رب میں نے اسے سرکش نہیں بنایا تھا بلکہ یہ خود ہی دور کی گمراہی میں پڑا ہوا تھا

شیطان

100

دعا بتائیں جس میں اللہ کی رحمت مانگی جائے

رب اغفر وارحم وانت خير الراحمين

 واعف عنا واغفر لنا وارحمنا انت مولانا فانصرنا على القوم الكافرين

 يا حي يا قيوم برحمتك استغيث

 ربنا ظلمنا انفسنا وان لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين

 رب ارحمهما كما ربياني صغيرا

100

تشہد کا ترجمہ بتائیں

تمام زبانی عبادتیں اور بدنی اور مالی عبادتیں صرف اللہ کے لیے ہیں اے نبی اپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور برکتیں ہوں اور سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں

100

اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بے ہوشی حق لے کر ا پہنچی یہی وہ ہے جس سے تو اے انسان بھاگتا تھا

موت

100

سور پھونکے جانے کے بعد ہر ادمی کے پیچھے دو فرشتے لگ جائیں گے وہ دونوں فرشتے کیا کریں گے ان کے کیا کام ہوں گے

ایک فرشتہ ادمی کو میدان حشر کی طرف ہانکے گا اور دوسرا فرشتہ اس کے نیک اور برے اعمال کی گواہی دے رہا ہوگا

100

انسان جو بھی بات منہ سے نکالتا ہے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جاتا ہے

ایک فرشتہ اسے فورا لکھ لیتا ہے

100

سید الاستغفار سنائیں یا کوئی بھی دو گناہوں کی بخشش کی دعائیں سنائیں

اللهم انت ربي لا اله الا انت خلقتني وانا عبدك معنا على عهدك ببعدك ما استطعت اعوذ بك من شر ما صنعت ابوء لك بنعمتك علي بابوء بذنبي فاغفر لي انه لا يغفر الذنوب الا انت

للهم انك عفو تحب العفو فاعف عني 

ربنا ظلمنا انفسنا فان لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين

ربي اغفر وارحم انت خير الراحمين

100

ثناء کا ترجمہ بتائیں

اے اللہ تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے اور تیرا نام بڑا ہی بابرکت ہے اور تیری بزرگی اور شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں

200

اور ہر شخص اس طرح ائے گا کہ اس کے ساتھ ایک ------- اور دوسرا -------  فرشتہ ہوگا

ہانکنے والا 

گواہی دینے والا

200

کون سے چار اوقات میں اللہ تعالی نے ہمیں تسبیح کرنے کا حکم دیا ہے

سورج طلوع ہونے سے پہلے 

سورج غروب ہونے سے پہلے

 رات کے کچھ حصے میں

 اور نمازوں کے بعد-

200

جس سرکش کافر کو جہنم میں پھینکا جائے گا اس کے اندر کون سی چار برائیاں ہوں گی

نیک کام سے روکنے والا

 حد سے گزر جانے والا 

شک کرنے والا 

اللہ کے علاوہ کوئی اور معبود بنانے والا

200

نظر بد سے بچنے کی کوئی دعا بتائیں

اعوذ بكلمات الله التامه من كل شيطان وهامه ومن كل عين لامه 

بسم الله يرقيك من كل شيء يؤذيك من شر كل نفس او عين حاسد الله يشفيك بسم الله يرقيق

 بسم الله يبريك فمن كل داء يشفيك ومن شر حاسد اذا حسد وشر كل ذي عين

200

نماز میں ایک شخص نے کیا پڑھا جس کو سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس شخص کے لیے اسمان کے دروازے کھول دیے گئے ہیں

الله اكبر كبيرا والحمد لله كثيرا وسبحان الله بكره واصيلا

200

کفار مکہ سے پہلے کون کون سی قوموں نے بھی اپنے رسولوں کو جھٹلایا 5 قوموں کے نام بتائیں

5 بتانے ہیں پورے نمبر کے لیے

قوم نوح، کنویں والے، ثمود، قوم عاد، قوم فرعون، برادران لوط، ایکہ والوں ، قوم تبع

200

مر کر دوبارہ زندہ ہونے کا انکار کرنے والوں کو اللہ تعالی نے کائنات کی کون کون سی مثالیں دے کر غور و فکر کرنے کی دعوت دی ہے

           کوئی پانچ چیزیں بتائیں

پورے نمبرز کے لیے 5 بتانا ہے

اسمان, ستارے, زمین , پہاڑ , اسمان سے بارش کا پانی , باغ ,اناج ,کھجور کے درخت

200

ان لوگوں کی کیا خوبیاں ہوں گی جن کو حکم ہوگا اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے

تین خوبیاں بتائیں

اپنے رب کی طرف خوب رجوع کرنے والا دل لے کر ایا 

رحمان سے بغیر دیکھے ڈر گیا

 اپنے رب کے احکامات کی حفاظت کرنے والا تھا

200

یہ کس دعا کا ترجمہ ہے 

اے اللہ تمام کاموں میں ہمارا انجام اچھا کر دے اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور اخرت کے عذاب سے بچا

اللهم احسن عاقبتنا في الامور كلها واجرنا من خزي الدنيا وعذاب الاخره

200

نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ تشہد میں چار چیزوں سے  اللہ تعالی کی پناہ ضرور طلب کیا کرو

وہ کون سی دعا ہے جس میں ان چار چیزوں سے اللہ کی پناہ طلب کی جاتی ہے

 صحابہ کرام کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا ہمیں اس طرح سکھاتے جیسے کہ انہیں قران کی صورت سکھاتے تھے

اللهم اني اعوذ بك من عذاب جهنم ومن عذاب القبر ومن فتنه المحيا و الممات ومن شر فتنه المسيح الدجال